![]() |
~ شام کو نیند آگئی جیسے ~
پھر کوئی یاد آگئی ، جیسے
دل پہ بدلی سی چھا گئی جیسے میری مجبوریوں کا ذکر ہُوا زندگی تلمِلا گئی جیسے دن ڈھلے طائروں کی اک ٹولی رازِ ہستی بتا گئی جیسے اس کی آمد کی بات تھی شاید رہگزر جھلملا گئی جیسے دھیمے لہجے میں بات ہو نے لگی شام کو نیند آگئی جیسے شب کی شیریں ادا گزرتے ہُوئے زیرِ لب مسکراگئی جیسے نام اُس کا زبان پر آیا جان لفظوں میں آ گئی جیسے |
Re: ~ شام کو نیند آگئی جیسے ~
Buht Khoob
|
Re: ~ شام کو نیند آگئی جیسے ~
bohat zabardst
|
Re: ~ شام کو نیند آگئی جیسے ~
boht khoob jessy
|
Re: ~ شام کو نیند آگئی جیسے ~
nice........
|
Re: ~ شام کو نیند آگئی جیسے ~
Thanks Noor
|
All times are GMT +5. The time now is 08:37 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.