![]() |
~ میں لکھا کرو، تُو پڑھا کرے،میں پڑھا کروں ، &
میرا نام تیرے لبوں پہ ہو ، میرا ذکر دل سے کیا بھی کر تو جفا شعار مزاج کوکبھی آشنا ءِ وفا بھی کر تیری یاد میں تیری چاہ میں مجھے چَین ہے نہ قرار ہے میری یاد میں میری چاہ میں ذرا بے قرار ہوا بھی کر تیری جُستجو ، تیری آرزو ، میری ذندگی کی نمُود ہے میری جُستجو ۔ میری آرزو ، کبھی ذندگی میں کیا بھی کر وہ جو راستہ ، وہ جو مَوڑ تھا جہاں پہلی بار ملے تھے ہم اُسی راستے ۔ اُسی مَوڑ پر ، کسی شام آ کے ملا بھی کر تیری راہ میں ، تیرے ساتھ میں چلا جا رہا ہوں قدم قدم میری راہ میں میرے ساتھ میں، کبھی دو قدم تو چلا بھی کر تیرا واسطہ تیرا راستہ میرے دِل نظر سے جُدا نہیں میرا واسطہ ، میرا راستہ ، تو بھی دل نظر میں رکھا بھی کر یہ نِصاب ِ مکتب ِ عشق ہے ، تُو شریک ِ درس ہوا تَو سُن میں لکھا کرو، تُو پڑھا کرے،میں پڑھا کروں ، تُو لکھا بھی کر |
Re: ~ میں لکھا کرو، تُو پڑھا کرے،میں پڑھا کروں
boht aala..
|
Re: ~ میں لکھا کرو، تُو پڑھا کرے،میں پڑھا کروں
Bohut Khooobbb ..
|
Re: ~ میں لکھا کرو، تُو پڑھا کرے،میں پڑھا کروں
awesome!
|
Re: ~ میں لکھا کرو، تُو پڑھا کرے،میں پڑھا کروں
wah shaam superbbbbbbbb
|
Re: ~ میں لکھا کرو، تُو پڑھا کرے،میں پڑھا کروں
shukria : )
|
Re: ~ میں لکھا کرو، تُو پڑھا کرے،میں پڑھا کروں
nice sharing
|
Re: ~ میں لکھا کرو، تُو پڑھا کرے،میں پڑھا کروں
Quote:
Beautifully written.. :good: Nice Choice Keep sharing |
All times are GMT +5. The time now is 10:03 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.