![]() |
~ پریتم اب تم آبھی جاؤ ~
پھیل گیا آنکھوں کا کجرا سوکھ چکا بانہوں کا گجرا ان کی خوشبو واپس لاؤ پریتم اب تم آبھی جاؤ شوخ نظارے چنچل دھارے دل رو رو کر تجھے پکارے موسم پیار کے آن جگاؤ پریتم اب تم آبھی جاؤ ٹوٹی نییا دور کنارا کون بنے اب کھیون ھارا ڈوب نہ جائے پیار کی ناؤ پریتم اب تم آبھی جاؤ دیکھو ساتھی بھول نہ جانا میرے پیار کی لاج نبھانا میری یاد سے دل بہلاؤ پریتم اب تم آبھی جاؤ وقت رخصت ہے یہ کہنا لوٹ کے جلدی گھر کو آنا دیس پرایا چھوڑ بھی آؤ پریتم اب تم آبھی جاؤ |
Re: ~ پریتم اب تم آبھی جاؤ ~
zabardst
|
Re: ~ پریتم اب تم آبھی جاؤ ~
wah. boht aala
|
Re: ~ پریتم اب تم آبھی جاؤ ~
Bahut hi Khoob bhai jan...
|
Re: ~ پریتم اب تم آبھی جاؤ ~
buhat khoob
|
Re: ~ پریتم اب تم آبھی جاؤ ~
thanks all
|
Re: ~ پریتم اب تم آبھی جاؤ ~
Buht Umdah
|
Re: ~ پریتم اب تم آبھی جاؤ ~
Beautiful sharing Shaam
|
All times are GMT +5. The time now is 02:40 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.