![]() |
~ تو قریب آ تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی اور
http://image1.masterfile.com/em_w/00...-00551378w.jpg میں خیال ہوں کسی اور کا ، مجھے سوچتا کوئی اور ہے سرِ آئینہ میرا عکس ہے ، پسِ آئینہ کوئ اور ہے میں کسی کے دستِ طلب میں ہوں تو کس کے حرفِ دعا میں ہوں میں نصیب ہوں کسی اور کا ، مجھے مانگتا کوئی اور ہے عجب اعتبار و بے اعتبار ی کے درمیان ہے زندگی میں قریب ہو ں کسی اور کے مجھے جانتا کوئی اور ہے مری روشنی ترے خد ّو خال سے مختلف تو نہیں مگر تو قریب آ تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی اور ہے تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے دوستوں کا پتہ نہیں تری داستاں کوئی اور تھی مرا واقعہ کو ئی اور ہے وہی منصفوں کی روایتیں وہی فیصلوں کی عبارتیں مرا جرم تو کوئی اور تھا پہ مری سزا کوئی اور ہے کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے جو مری ریاضتِ نیم شب کو سلیم صبح نہ مل سکی تو پھر اس کے معنی تو یہ ہوئے کہ یہاں خدا کوئی اور ہے |
Re: ~ تو قریب آ تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی او
boht khoob..
|
Re: ~ تو قریب آ تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی او
Kia Baat Hai
|
Re: ~ تو قریب آ تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی او
wah zabrdust
|
Re: ~ تو قریب آ تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی او
wah shaam aj me fav poetry share karing
thankss for sharing |
Re: ~ تو قریب آ تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی او
zaberdust......
|
Re: ~ تو قریب آ تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی او
gr8 oneeeee
|
Re: ~ تو قریب آ تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی او
thanks al
|
Re: ~ تو قریب آ تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی او
i like this one
|
Re: ~ تو قریب آ تجھے دیکھ لوں تو وہی ہے یا کوئی او&a
Quote:
btw thanks alot |
All times are GMT +5. The time now is 11:34 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.