![]() |
آج ایسا کرتے ہیں
آج ایسا کرتے ہیں گفتگو کے لمحوں میں دیکھ ہی نہیں پاتے ہم تمھارے چہرے کو تم ہماری آنکھوں کو آج ایسا کرتے ہیں چشم و لب کو پڑھتے ہیں بات چھوڑ دیتے ہیں … جانے کیا لمحہ ہو گا جب یہ ہاتھ ہاتھوں سے اگر کبھی جدا ہو گا آج ایسا کرتے ہیں ضبط جان پرکھتے ہیں ہاتھ چھوڑ دیتے ہیں … کاش کوئی سمجھا دے لوگ کس طرح دل کی منزلیں الگ کر کے ساتھ چھوڑ دیتے ہیں آج ایسا کرتے ہیں بے سبب بکھرتے ہیں ذات توڑ دیتے ہیں … Share |
Re: آج ایسا کرتے ہیں
V Nice
|
Re: آج ایسا کرتے ہیں
nice....
|
Re: آج ایسا کرتے ہیں
wah wah
|
All times are GMT +5. The time now is 12:53 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.