![]() |
ذات کا حسن
ذات کا حسن ہم اپنی ذات کے بارے میں اچھی گفتگو سننا پسند کرتے ہیں جو دراصل ہماری خامیوں کو چھپا رہی ہوتی ہیں۔ اگر ہم اپنی ذات کو پہچان لیں تو کائنات کے آدھے بھید پا لیں۔ ذات کا حُسن اور اسرار فطرت کا عکس ہے۔ ذات کا شعور نہ رکھنے والا حقیر اور کم مایہ شخص ھے۔ اگر تم کسی کی ذات کے بارے میں گفتگو کر رہے ہو تو اپنی ذات کو سامنے رکھو تاکہ تم سے بد کلامی نہ ہو۔ خلیل جبران |
Re: ذات کا حسن
Beshak
|
Re: ذات کا حسن
good....
|
Re: ذات کا حسن
V Nice
|
Re: ذات کا حسن
Gud 1...
|
Re: ذات کا حسن
zabardast Baat
اگر تم کسی کی ذات کے بارے میں گفتگو کر رہے ہو تو اپنی ذات کو سامنے رکھو تاکہ تم سے بد کلامی نہ ہو۔ |
Re: ذات کا حسن
true t 4 S
|
Re: ذات کا حسن
Great sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 01:19 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.