![]() |
جدا ہونے کے موسم میں جدا ہونا بھی پڑتا ہ
جدا ہونے کے موسم میں جدا ہونا بھی پڑتا ہے جسے مشکل سے پایا ہو اسے کھونا بھی پڑتا ہے خود پہ مان اتنا ہے کبھی مڑ کر نہیں دیکھا جسے کہہ دوں کہ میرا ہے اسے ہونا بھی پڑتا ہے مجھے نیند نہیں آتی اس کی یاد آنے کے بعد مگر ایک خواب کی لالچ میں پھر سونا بھی پڑتا ہے ہمیشہ ہنستا رہتا ہوں چھپا کے غم محبّت کے مگر جب اس کا نام آئے تو پھر رونا بھی پڑتا ہے |
Re: جدا ہونے کے موسم میں جدا ہونا بھی پڑتا ہ
Buht Kh00b
|
Re: جدا ہونے کے موسم میں جدا ہونا بھی پڑتا ہ
very nice ...
|
All times are GMT +5. The time now is 04:00 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.