![]() |
!!!! گھر واپس جب آئو گے تم، کیا دیکھو کیا پائو گ
http://img.portwallpaper.com/imgwal/waiting-down.jpg گھر واپس جب آئو گے تم کون تمھیں پھچانے گا بن دستک دروازہ گم سم، بن آہٹ دہلیز سونے چاند کو تکتے تکتے راہیں پڑ گئیں ماند کون کہے گا تم بن ساجن یہ نگری سنسان کون کہے گا تم بن ساجن کیسے کٹے دن رات ساون کےجو رنگ گھلے اور ڈوب گئی برسات کون کہے گا تم بن ساجن یہ نگری سنسان پل جیسے پتھر بن جائیں، گھڑياں جیسے ناگ دن نکلے تو شام نہ آئے، آئے تو کہرام کون کہے گا تم بن ساجن یہ نگری سنسان گھر واپس جب آئو گے تم، کیا دیکھو کیا پائو گے یار نگار وہ سنگی ساتھی مدھ بھری تھی اکھیاں جن کی باتیں پھلجھڑیاں بجھ گئے سارے لوگ وہ پیارے، رہ گئیں کچھ لڑیاں کون کہے گا تم بن ساجن یہ نگری سنسان پھول ببول بگولے دیکھو، ایک گریزاں موج کی خاطر صحرا صحرا پھرتے ہیں، تم بھی پھرو درویش صفت اب رقصاں رقصاں حیراں حیراں لوٹ کہ اب کیا آئو گے، اور کیا پائو گے کون کہے گا تم بن ساجن یہ نگری سنسان |
Re: !!!! گھر واپس جب آئو گے تم، کیا دیکھو کیا پائو گ
Nice Poetry ~keep posting
|
Re: !!!! گھر واپس جب آئو گے تم، کیا دیکھو کیا پائو گ
Wah... Boht Ala
|
Re: !!!! گھر واپس جب آئو گے تم، کیا دیکھو کیا پائو گ
Wahhhhhhhhh Zabardast Muhtaram..!!
|
Re: !!!! گھر واپس جب آئو گے تم، کیا دیکھو کیا پائو گ
Wahhhhhhhhh.,,,,
|
Re: !!!! گھر واپس جب آئو گے تم، کیا دیکھو کیا پائو گ
Bohat Khoob!!! For some reason I love the word SAJAN when poets use it :) |
Re: !!!! گھر واپس جب آئو گے تم، کیا دیکھو کیا پائو گ
bohat khoob
thankss for sharing |
Re: !!!! گھر واپس جب آئو گے تم، کیا دیکھو کیا پائو گ
shukria
|
Re: !!!! گھر واپس جب آئو گے تم، کیا دیکھو کیا پائو گ
Bhout Khoob!
|
Re: !!!! گھر واپس جب آئو گے تم، کیا دیکھو کیا پائو گ
ji ........shukria : )
|
All times are GMT +5. The time now is 11:30 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.