![]() |
Yaadain Aur Baaraishain.................!!!
یادیں اور بارشیں یادیں بھی کبھی کبھی ہمارے ساتھ کیسے عجیب کھیل کھیلتی ہیں۔یہ ہمیں وہ سب سوچ کر ہنسنے پر مجبور کردیتی ہیں جب ہم کبھی کسی کے ساتھ مل کر روئے تھے۔۔۔۔۔۔اور کبھی یہ سوچ کر رونے پر مجبور کردیتی ہیں کہ ہم کبھی کسی کے ساتھ مل کر ہنسے تھے۔۔۔۔ یہ بارشیں بھی کتنی عجیب ہوتی ہیں ،کبھی تو ساری عمر بھر موسلادھار برستی رہیں،تب بھی انسان کا اندر نہیں بھگو پاتیں،اور کبھی ہر پل ہمارے من کو جل تھل کئے رکھتی ہیں۔لیکن باہر والوں کو اس کی خبر نہیں ہوتی۔۔۔۔۔ |
Re: Yaadain Aur Baaraishain.................!!!
Nice
T 4 S |
Re: Yaadain Aur Baaraishain.................!!!
Thanksssssssssssss
|
All times are GMT +5. The time now is 01:54 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.