![]() |
Hurmat e Rasool (Sallallahu Alaihi Wasallam)
اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ عزیز ساتھیو، آج میں آپ کے لیے ایک چھوٹی سی آڈیو کلپ شیئر کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہوں۔ یہ آڈیو کلپ میرے ، آپ کے آقا جناب مصطفہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک حرمت کے موضوع پر ہے۔ کچھ عرصہ پہلے ایک کالم پڑھا تھا جو کہ بہت ہی زبردست تھا ۔ آج کے نجس و ناپاک اسلام دشمن یہود ، ہنود و نصارا نے ہمارے پیارے نبی جناب مصطفہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی جیسا ناقابل معافی جرم کیا ہے اسکا منہ توڑ جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے۔ کالم نگار کا نام تو یاد نہیں پر بہت عمدہ طریقہ سے بیان ہوا ہے۔ آپ سبھی دوستوں سے درخواست ہے کہ ضرور سنیں اور مجھے اپنی دعائوں میں ضرور یاد رکھیں۔ بیحد شکریہ Download link http://www.4shared.com/mp3/8IAdeOnV/...ool__SAW_.html |
Re: Hurmat e Rasool (Sallallahu Alaihi Wasallam)
zabardast
|
Re: Hurmat e Rasool (Sallallahu Alaihi Wasallam)
Thanks for the compliments brother
|
All times are GMT +5. The time now is 11:25 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.