![]() |
my ghazal
میرے خواب مر جاتے ھیں
مجھے غمگین کر جاتے ھیں ھجر ھے موت تو نھیں لوگ یونھی ڈر جاتے ھیں عشق میں جینے والے اکثر عشق میںھی مر جاتے ھیں تیری بات کو ٹالیں کیسے تو کہتا ھے تو مرجاتے ھیں خوش قسمت تو وہ لوگ ھیں عشق میں جو سنور جاتے ھیں اتنے شستہ لوگ یہاں ھیں ہاتھ جو دو دو کر جاتے ھیں * کیسی لگی دوستو ریپلائ ضرور کیجئے گا |
Re: my ghazal
Bht achi lagee janab ..
keep it up .. |
Re: my ghazal
nice sharing
|
Re: my ghazal
nice good ..
|
All times are GMT +5. The time now is 12:53 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.