![]() |
تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے
تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے جو کسی کتاب میں درج نہیں[left] تمہاری آواز اور میری سماعت نے ہم دونوں کے درمیان ایک ربط قائم کیا ہے ... ... ہمارے درمیان کوئی رشتہ نہیں ہے پھر بھی ہم ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں ! ! تم میرے لیے . . . بہتے دریا کی مانند ہو جو ہر رشتے کو سیراب کرتا جاتا ہے ! ! ۔ اور میں تمھارے لیے . . . ایک موج کی مانند جو دریا سے الگ ہو جائے تو . . . تشنگی اس کا مقدر بن جاتی ہے ! ! ۔ اس لیے میری دعا ہے کے میری تم سے چاہت کو . . . کبھی زوال نا آئے ! ! ! ! ! |
Re: تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے
Buht Khoob
|
Re: تمہارا اور میرا وہ تعلق ہے
Thanks Shayan
|
All times are GMT +5. The time now is 08:52 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.