![]() |
"" تین قسم کے لوگوں کا اکرام کرنا اللہ تعال®
حضرت ابو موسی اشعری رضی اللہ تعا لی عنہ روایت کر تے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ۔۔۔!!! "" تین قسم کے لوگوں کا اکرام کرنا اللہ تعالی کی تعظیم کرنےمیں شامل ہے ایک بوڑھا مسلمان' دوسرا وہ حافظ قرآن جو اعتدال پر رہے' تیسرا انصاف کرنے والا حاکم۔۔۔۔" |
Re: "" تین قسم کے لوگوں کا اکرام کرنا اللہ تعال&
JazakAllah
|
Re: "" تین قسم کے لوگوں کا اکرام کرنا اللہ تعال&
Jazak allah Jazak Allah Thanks fOr Shar!ng |
All times are GMT +5. The time now is 11:26 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.