MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Urdu Literature (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=112)
-   -   دُعا کے بارے میں مجھے کامل یقین ہے (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=76058)

ROSE 12-26-2011 05:42 PM

دُعا کے بارے میں مجھے کامل یقین ہے
 


‫دُعا کے بارے میں مجھے کامل یقین ہے کہ خلوصِ دل سے نکلی دُعا ہمیشہ قبول ہوتی ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ قبولیت انسان کی مرضی کے مطابق یا اللہ کی رضا کے مطابق ہو۔ خوش قسمت لوگ اپنی خواہشات کو اللہ کے تابع رکھتے ہیں اور کامیاب ہو جاتے ہیں۔ ان کی دُعا اپنی مرضی کے مطابق پوری ہو یا نہ ہو، ان کے نزدیک دونوں صورتیں برابر ہوتی ہیں۔ عبدیت کی یہ شان اگر مستحکم ہو کر ترقی پاتی رہے تو رفتہ رفتہ اِنسان کی رسائی کسی حد تک مقامِ مرادیت تک بھی ممکن ہو سکتی ہے۔

(شہاب نامہ‘‘ …قدرت اللہ شہاب‘‘)‬

SHAYAN 08-18-2012 02:06 AM

Re: دُعا کے بارے میں مجھے کامل یقین ہے
 
Nice
T 4 S

ROSE 08-18-2012 01:34 PM

Re: دُعا کے بارے میں مجھے کامل یقین ہے
 
thanks


All times are GMT +5. The time now is 08:28 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.