![]() |
دل میں کیا ہے یہ بتاتے ہوئے جی ڈرتا ہ
دل میں کیا ہے یہ بتاتے ہوئے جی ڈرتا ہے آئینہ تم کو دکھاتے ہوئے جی ڈرتا ہے اپنے خوابوں کی ملی ہیں وہ مجھے تعبیریں تجھ کو اب خواب دکھاتے ہوئے جی ڈرتا ہے ہم نشیں ساتھ نہ دے پاۓ میرا کچھ یوں بھی تجھ کو پہلو میں بٹھاتے ہوئے جی ڈرتا ہے ہے یہ دھڑکا کہ بچھڑنا تو ہے اک دن ہم کو اب محبّت بھی جتاتے ہوئے جی ڈرتا ہے اتنا مانوس ہوا ہے تپش ِدل سے عدیل صاحبو آگ بجھاتے ہوئے جی ڈرتا ہے |
Re: دل میں کیا ہے یہ بتاتے ہوئے جی ڈرتا ہ
Buht Khub
|
Re: دل میں کیا ہے یہ بتاتے ہوئے جی ڈرتا ہ
thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 07:25 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.