![]() |
دانوں اور جلدی امراض کے لیے
تین کھانے کے چمچے شہد اور ایک چائے کا چمچہ پسی دارچینی کا پیسٹ بنا لیں۔رات سوتے وقت اسے چہرے پر لگایئں اور صبح دھو لیں۔اگر یہ عمل دو ہفتے تک مستقل کیا جائے تو یہ چہرے کے دانوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکتا ہے۔اسکے علاوہ ایگزیمہ ،داد اور جلد کی دوسری بیماریوں کے لیے بھی مجرب نسخہ ہے۔ |
Re: دانوں اور جلدی امراض کے لیے
Thanks bari Zubaida aapa...
|
Re: دانوں اور جلدی امراض کے لیے
Achi Tip Hai
|
Re: دانوں اور جلدی امراض کے لیے
thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 06:34 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.