![]() |
لفظ
سارے رشتے لفظ سے ہیں لفظ کے ہیں اور لفظ میں ہیں جو خیال بھی ہے تصور بھی اور معنی بھی ہم اور تم اور وہ
سب جو ہماری باتیں سن رہے ہیں لفظ میں سوچتے ہیں لفظ کی لذّت میں جیتے ہیں اور لفظ کی اذیت میں مرتے ہیں. ہم لفظوں ہی میں ملتے اور لفظوں ہی میں بچھڑتے ہیں لفظ ہی اپناتے ہیں اور لفظ ہی گنواتے ہیں. آخر انسان اور انسان کے درمیان لفظوں کے سوا اور کیا ہے جو انھیں جوڑتا ہے یا انھیں جدا کرتا ہے. |
Re: لفظ
super beautiful sharing
|
Re: لفظ
Thanks Miss Habib
|
All times are GMT +5. The time now is 04:25 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.