![]() |
~[ نہیں ہے تُو تیری آواز دیکھتی ہوں میں ]~
سماعتوں کا یہ اعجاز دیکھتی ہوں میں نہیں ہے تُو تیری آواز دیکھتی ہوں میں شبِ الم تیرے انداز دیکھتی ہوں میں بنا ہے غم میرا دم ساز دیکھتی ہوں میں بسا ہے آن کے مجھ میں وہ بن کے سایہ میرا اُٹھائے گا وہ میرے ناز، دیکھتی ہوں میں سکوں ملا مجھے آ کر تیری اسیری میں نئے یہ غم کا ہے آغاز، دیکھتی ہوں میں جو نغمہ زن تھی تیرے دم سے اُس حیات کے اب بکھر گئے ہیں سبھی ساز دیکھتی ہوں میں |
Re: ~[ نہیں ہے تُو تیری آواز دیکھتی ہوں میں ]~
Buht Khub
|
Re: ~[ نہیں ہے تُو تیری آواز دیکھتی ہوں میں ]~
zabardst care
|
Re: ~[ نہیں ہے تُو تیری آواز دیکھتی ہوں میں ]~
Zabardast.....
|
Re: ~[ نہیں ہے تُو تیری آواز دیکھتی ہوں میں ]~
Bhot khob
|
Re: ~[ نہیں ہے تُو تیری آواز دیکھتی ہوں میں ]~
Quote:

bohat hi zaberdast care bro chaa gaye ho
|
All times are GMT +5. The time now is 09:27 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.