![]() |
ذات بن کہ میری ذات میں رہا کرتا ھے
ذات بن کہ میری ذات میں رہا کرتا ھے اک شخص ھے جو مجھ میں بسا کرتا ھے مرے چہرے میں نطر آتا ھے چہرا اس کا اس کا تبسم مرے ھونٹوں پہ کھلا کرتا ھے مرے لفظوں سے ادا ھوتی ھیں باتیں اس کی مرے لہجے سے غرور اس کا چھلکا کرتا ھے میری نیندوں پہ ھے برسوں سے حکومت اس کی خواب بن ک وہ میری پلکوں پہ سجا کرتا ھے اس حد تک میری ہستی میں موجود ھے وہ مرے ھرنقش میں عکس اسکا ملا کرتا ھے |
Re: ذات بن کہ میری ذات میں رہا کرتا ھے
Zaberdaxt....
|
Re: ذات بن کہ میری ذات میں رہا کرتا ھے
Quote:
|
Re: ذات بن کہ میری ذات میں رہا کرتا ھے
Bahut khoob............nice sharing
|
All times are GMT +5. The time now is 05:32 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.