![]() |
~[لو ، خدا حافظ تمہیں کہنے کی ساعت آگئی ]~
لو ، خدا حافظ تمہیں کہنے کی ساعت آگئی دل کو تھا جس بات کا دھڑکا وہ نوبت آگئی ٹوٹ کر برسی گھٹا تجھ سے جدا ہوتے ہوئے آسماں رونے لگا بادل کو غیرت آگئی اتفاقا جب کوئی تیرے حوالے سے ملا سامنے نظروں کے یکدم تیری صورت آگئی گھر کے بام و در سمٹ کر مثلِ زنداں ہوگئے شام کیا آئی کہ جیسے مجھ میں وحشت آگئی اس لئے بھیجا نہیں اتنے دنوں سے خط مجھے راس شائد اس کو غیروں کی رفاقت آگئی |
Re: ~[لو ، خدا حافظ تمہیں کہنے کی ساعت آگئی ]~
Niceeeeeee.
|
Re: ~[لو ، خدا حافظ تمہیں کہنے کی ساعت آگئی ]~
اتفاقا جب کوئی تیرے حوالے سے ملا
سامنے نظروں کے یکدم تیری صورت آگئی zabardast |
Re: ~[لو ، خدا حافظ تمہیں کہنے کی ساعت آگئی ]~
wow!
very nice! TFS |
Re: ~[لو ، خدا حافظ تمہیں کہنے کی ساعت آگئی ]~
Awwww
it"s Beautifull Bro keep sharin |
Re: ~[لو ، خدا حافظ تمہیں کہنے کی ساعت آگئی ]~
zaburdust sharing...........
|
Re: ~[لو ، خدا حافظ تمہیں کہنے کی ساعت آگئی ]~
:what:
|
Re: ~[لو ، خدا حافظ تمہیں کہنے کی ساعت آگئی ]~
Quote:

All times are GMT +5. The time now is 12:23 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.