![]() |
شکست کا عزاب
جانے کیوں شکست کا عزاب لیئے پھرتا ہوں میں کیا ہوں اور کیا خواب لیئے پھرتا ہوں اس نے ایک بار کیا تھا سوال محبت میں ہر لمحہ وفا کا جواب لیئے پھرتا ہوں اس نے پوچھا کب سے نہیں سوئے میں تب سے رات جاگنے کا حساب لیئے پھرتا ہوں اس کی خواہش تھی میری آنکھوں میں پانی دیکھے میں اسوقت سے آنسوؤں کا سیلاب لیئے پھرتا ہوں افسوس کہ وہ پھر بھی میرا نہ ہوا میں جسکی آرزو کی کتاب لیئے پھرتا ہوں |
Re: شکست کا عزاب
Zaberdast
|
Re: شکست کا عزاب
Hmm buhut khoob..
|
All times are GMT +5. The time now is 06:59 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.