![]() |
~[ لڑکا کیسا ہونا چاہئے ]~
ماما لڑکا ماڈ اینڈ سکاڈ ہونا چاہیئے ذہن اسکا ویری ویری براڈ ہونا چاہیئے بائی نیچر وہ بہت ہی کائنڈ ہونا چاہیئے اور مذہب کی طرف بھی اس کا مائنڈ ہوناچاہیئے بات چاہے جو بھی ہو اسکا ٹیمپر لوز نہ ہو اسکی ہر ایک بات میں انگلش ورڈنگ یوز ہو سینکڑوں لوگوں میں سب سےخاص اسکی چوائس ہو باقی باتیں چھوڑیں اس کی گاڑی سب سے نائس ہو کم سے کم بھی ماما اس کو سی اے ہونا چاہیئے پھر اسکا چوکیدار بھی بی اے ہونا چاہیئے کتنا اچھا ہو اسکا بینک میں اکاؤنٹ ہو اور اس اکاؤنٹ میں بھاری سی اماؤنٹ ہو ان کی سیکرٹری جو دیکھے اسکا ہارٹ فیل ہو میرا ان سے رابطہ بھی آن ہاٹ میل ہو جو بھی دیکھے اس کو کہے فیوچر اسکا برائٹ ہے میں کہوں جو بھی اسے وہ کہے سب رائٹ ہے گفتگو میں اسکا ایک سٹائل ہونا چاہیئے اسکے دائیں ہاتھ میں موبائل ہونا چاہیئے پاپا اس کو دیکھتے ہی کہہ دیں کہ سلیکٹ ہو ایوری سائیڈ سے برخودار تم پرفیکٹ ہو کیا بتاؤں اب میں اسکا نیم آپ رہنے دیں آ رہی ہے مجھ کو تو اب شیم آپ رہنے دیں |
Re: ~[ لڑکا کیسا ہونا چاہئے ]~
lolzzzz Nice Yaar :rollbaby:
|
Re: ~[ لڑکا کیسا ہونا چاہئے ]~
hahah modern larka hona chaiye asan lafzo main .
|
Re: ~[ لڑکا کیسا ہونا چاہئے ]~
Quote:
|
Re: ~[ لڑکا کیسا ہونا چاہئے ]~
Quote:
|
Re: ~[ لڑکا کیسا ہونا چاہئے ]~
lolx
nice 1 thankxx bro |
Re: ~[ لڑکا کیسا ہونا چاہئے ]~
very nice
|
Re: ~[ لڑکا کیسا ہونا چاہئے ]~
Quote:
|
Re: ~[ لڑکا کیسا ہونا چاہئے ]~
Quote:
|
Re: ~[ لڑکا کیسا ہونا چاہئے ]~
Hhehe sahi
|
All times are GMT +5. The time now is 11:54 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.