![]() |
~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ]~
خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے بہاروں کا حسیں موسم کہیں سے ساتھ لانا تم یہ مانا اور بھی تم کو جہاں میں ہیں بہت سے غم مگر دنیا کے میلوں میں ہمیں نہ بھول جانا تم میرے اشعار ہیں جتنے ہیں تمہارے نام کرتا ہوں غزل میری سنو جب بھی غزل میں ڈوب جانا تم اگر تم سے کبھی کوئی، میرے بارے میں پوچھے تو فقط اتنی سی خواہش ہے، مجھے اپنا بتانا تم کوئی جب الودائی موسموں کا ذکر چھیڑے تو نمی آنکھوں میں مت رکھنا ہمیشہ مسکرانا تم |
Re: ~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ]
Zaberdast
|
Re: ~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ]
vvvvvv nice bro...
thanxxx |
Re: ~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ]
کوئی جب الودائی موسموں کا ذکر چھیڑے تو
نمی آنکھوں میں مت رکھنا ہمیشہ مسکرانا تم Zabadast |
Re: ~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ]
Quote:

:) |

bahut khoob
|
Re: ~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ]
Thanks,..
|
Re: ~[ خزائوں کی اداسی ہے، جو اب تک دل پہ چھائی ہے ]
Zabardast...
|
All times are GMT +5. The time now is 01:18 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.