MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Great Urdu Poets&Poetry (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=76)
-   -   ہمارے بھولنے والے بھی اس عذاب میں ہیں (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=74591)

ROSE 11-23-2011 06:57 PM

ہمارے بھولنے والے بھی اس عذاب میں ہیں
 

یہی نہیں کہ فقط ہم ہی اضطراب میں ہیں
ہمارے بھولنے والے بھی اس عذاب میں ہیں

اسی خیال سے ہر شام جلد نیند آئی
کہ مجھ سے بچھڑے ہوئے لوگ شہرِ خواب میں ہیں

وہی ہے رنگِ جنوں ، ترکِ ربط و ضبط پہ بھی
تری ہی دھن میں ہیں اب تک اسی سراب میں ہیں

عزیز کیوں نہ ہو ماضی کا ہر ورق ہم کو
کہ چند سوکھے ہوئے پھول اس کتاب میں ہیں

شناوروں کی رسائی کے منتظر ساجد
ہم اپنے عہد کے اک شہرِ زیر آب میں ہیں

SHAYAN 11-23-2011 07:03 PM

Re: ہمارے بھولنے والے بھی اس عذاب میں ہیں
 
Buht Khub

ROSE 11-23-2011 07:08 PM

Re: ہمارے بھولنے والے بھی اس عذاب میں ہیں
 
Thanks

CaReLeSs 11-23-2011 11:50 PM

Re: ہمارے بھولنے والے بھی اس عذاب میں ہیں
 
Nice..

ROSE 11-26-2011 02:06 PM

Re: ہمارے بھولنے والے بھی اس عذاب میں ہیں
 
thanks


All times are GMT +5. The time now is 07:23 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.