MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Quran (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=14)
-   -   اللہ کے ناپسندیدہ بندے (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=74373)

ROSE 11-19-2011 03:49 PM

اللہ کے ناپسندیدہ بندے
 
اللہ کے ناپسندیدہ بندے

اللہ کن لوگوں کو پسند نہیں کرتا

اللہ فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔
(سورۃ المائدۃ: 64)

اللہ اترانے والوں کو پسند نہیں کرتا۔
(سورۃ القصص:76)

بے شک اللہ تعالٰی خیانت کرنے والے کو دوست نہیں رکھتا۔
(سورۃ الانفال-58)

بیشک جنہوں نے ایذاء دی مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو پھر توبہ نہ کی ان کیلئے جہنم کا عذاب ہے اور ان کیلئے ہے آگ کا عذاب۔
(پارہ 30، سورۃ البروج: 10)

بیشک جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بے حیائی کی بات پھیلے، ان کے لیئے دنیا و آخرت میں درد ناک عذاب ہے۔
(سورۃ النور: 19)

اور جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکو اللہ پورا پورا صلہ دے گا اور اللہ ظالموں کو دوست نہیں رکھتا۔
(سورۃ آل عمِران: 57)

اور تم ظالموں سے میل جول نہ رکھو ورنہ تم کو بھی آگ جلائے گی۔
(سورۃ ہود: 113)

اے اہل ایمان! بہت سی بد گمانیوں سے بچتے رہو، بلاشبہ بعض بد گمانیاں گناہ کا سبب بنتی ہیں اور ٹوہ میں نہ لگا کرو۔
(سورۃ الحجرات : 12)

اور اللہ کی رحمت سے نا امید مت ہو بیشک اللہ کی رحمت سے وہی لوگ نا امید ہوتے ہیں جو کافر ہیں۔
(سورۃ یوسف: 87)

۔
اللہ ہمیں اپنی ناراضی سے بچائے اور اپنی رحمت کے سائے میں ہر لمحہ رکھے ۔ آمین۔
Reply Reply With Quote Thanks

Flower~ 11-19-2011 05:28 PM

Re: اللہ کے ناپسندیدہ بندے
 
Quote:

Originally Posted by ROSE (Post 1316635)

jazakALLAH

ROSE 11-19-2011 05:29 PM

Re: اللہ کے ناپسندیدہ بندے
 
thanks siso

CaReLeSs 11-21-2011 12:13 AM

JazakALLAH khair
ALLAH aapko iska Ajar day Ameen

ROSE 11-21-2011 09:13 AM

Re: اللہ کے ناپسندیدہ بندے
 
thanks care bhaiya

life 06-25-2012 12:06 AM

Re: اللہ کے ناپسندیدہ بندے
 
jazakAllah khair

All times are GMT +5. The time now is 04:55 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.