![]() |
خواب بھی ايک مسافر کی طرح ہوتے ہيں
خواب بھی ايک مسافر کی طرح ہوتے ہيں
خواب بھی ايک مسافر کی طرح ہوتے ہيں چشم در چشم سدا ان کو سفر ميں رہنا رنگ کی موج ميں خوشبو کے اثر ميں رہنا ان کی عادت ہی نہيں ايک جگہ پر رکنا ان کی قسمت ہی نہيں ايک نگر ميں رہنا ہم بھی ايک خواب ہيں اے جان تری آنکھوں ميں چند لمحوں کو جو ٹہريں تو ہميں اپنی پلکوں کی اماں ميں رکھنا سايہ ابر تو جہ کے گماں ميں رکھنا دھيان کے طاق سے ہم کو نہ ہٹانا جب تک رات کے بام پہ تاروں کے دئے جلتے ہيں ديکھنا ہم کو ہميں ديکھتے جانا جب تک ہم تیری آنکھ کی وادی ميں سفر کرتے ہيں خواب کا شوق یہی خواب کي قسمت بھی یہی حلقہ ريگ رواں گرد سفر ميں رہنا رنگ کی موج ميں خوشبو کے اثر ميں رہنا ہم مگر خواب ميں کچھ اور طرح کے ہم کو نہ کوئی شوقی سفر ہے نہ تلاش خوشبو تیری آنکھوں ميں جليں اور انہيں ميں بجھ جائيں چشم در چشم نہيں ہم کو سفر ميں رہنا ہم کو ہے تيری نظر ميں رہنا |
Re: خواب بھی ايک مسافر کی طرح ہوتے ہيں
bahut khoob
|
Re: خواب بھی ايک مسافر کی طرح ہوتے ہيں
good one.
|
Re: خواب بھی ايک مسافر کی طرح ہوتے ہيں
Quote:
|
Re: خواب بھی ايک مسافر کی طرح ہوتے ہيں
Quote:
|
Re: خواب بھی ايک مسافر کی طرح ہوتے ہيں
oye hoye bht khoob jee wah wah
|
All times are GMT +5. The time now is 09:44 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.