MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Great Urdu Poets&Poetry (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=76)
-   -   ابھی عروج پر ہے تمہارا موسم، خزاں میں تم کو &# (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=72739)

ROSE 10-20-2011 10:28 PM

ابھی عروج پر ہے تمہارا موسم، خزاں میں تم کو &#
 

ابھی عروج پر ہے تمہارا موسم، خزاں میں تم کو خرید لیں گے
بنو گے ہم سے رحم کے طالب، نہ تم کو مہلت مزید دیں گے

ادا کے قصے ہوئے پرانے، جفا کا موسم ختم ہی سمجھو
کریں گے تم سے حساب جاناں، نہ تم کو مہلت مزید دیں گے

وفا کی لالچ میں ہم سے سادوں نے، لہو اپنا سوکھا دیا ہے
فریب ومستی کے بدلے تم کو سزا بھی سن لو شدید دیں گے

ابھی عروج پر ہے تمہارا موسم خزاں میں تم کو خرید لیں گے
بنو گے ہم سے رحم کے طالب، نہ تم کو مہلت مزید دیں گے

anabia 10-20-2011 11:05 PM

Re: ابھی عروج پر ہے تمہارا موسم، خزاں میں تم کو
 
Very nice poetry

ROSE 10-20-2011 11:15 PM

Re: ابھی عروج پر ہے تمہارا موسم، خزاں میں تم کو
 
thanks


All times are GMT +5. The time now is 11:08 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.