![]() |
*. Essential Information .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...600x207989.jpg http://i1129.photobucket.com/albums/...RRINHA4-12.gif باندی:- باندی اس خادمہ کو کہتے ہیں جسے خریدا جائے اور جو مجبوری میں خدمت کرے کنیز:- کنیز اسے کہتے ہیں جو خدمت کرے یا خود کو بطور عاجزی خادمہ کہے http://i1129.photobucket.com/albums/...RRINHA4-12.gif |
Re: *. Essential Information .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...rs/1zw2b69.gif . وسوسہ:- وہ خیال جو نہ چاہتے ہوئے بھی زہن میں آئے اور اسے زہن جھٹلا دے جیسے مثلا خدانخواستہ کسی کے دل میں شیطان وسوسہ ڈالے کہ قرآن پاک نا مکمل ہے معاذ اللہ کپڑوں پر ناپاک چھینتے تو نہیں گسل لے کر بھی کہننا کہ کہیں ناپاک تو نہیں وضو کر کے کہنا کہیں وضو غلط تو نہیں ہو گیا؟ http://i1129.photobucket.com/albums/...f4kq2sft5u.gif خیال:- وہ گمان جسے دل قبول کرے مگر اسے شک ہو جسے میں کہوں میرا خیال ہے فلاں وعدہ خلاف ہے لیکن اسکی توثیق نہ ہو یعنی کنفرم نہ ہو http://i1129.photobucket.com/albums/...f4kq2sft5u.gif . گمان:- وہ خیالات جو ہم جان بوجھ کر دل میں کسی کے لیے رکھیں اور دل اسے نہ جھتلائے بلکہ قبول کرے جسیے کسی کو ریا کار اور جھوٹا سمجھنا http://i1129.photobucket.com/albums/...f4kq2sft5u.gif . حسد:- حسد یہ ہے کہ کوئی یہ تمنا کرے کہ فلاں کے پاس جو چیز ہے وہ اس کے پاس نہ رہے اور مجھے مل جائے حسد منع ہے جب کہ رشک کرنا جائز ہے http://i1129.photobucket.com/albums/...rs/1zw2b69.gif |
Re: *. Essential Information .*
thanks for such informative sharing
|
Re: *. Essential Information .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...ividers/28.gif وعظ :- لفظی معنی نصیحت کرنے والا بیان کرنے والا کے ہیں http://i1129.photobucket.com/albums/...ividers/28.gif |
Re: *. Essential Information .*
Bint e adam if u just make it one thread and post all stuff there wud be much better
|
Re: *. Essential Information .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...rs/2vbadcm.gif کامل :- کامل کے لفظی معنی مکمل ہے یہ لفظ مومن کے ساتھ استعمال ہوتا ہے اس کا مطلب ہے وہ جو اسلام کے تمام احکام احسن طریقے سے عمل کرے یہ لفظ عالم کے ساتھ استعمال ہوتا ہے مطلب جو اپنے علم پر عمل کرے عالم:- عالم علم والے کو کہتے ہیں http://i1129.photobucket.com/albums/...rs/2vbadcm.gif |
Re: *. Essential Information .*
اس قسم کی Essential Information میں یہیں اسی ٹاپک میں شئیر کروں گی تا کہ ایک جگہ رہے اور اگر کوئی کسی ورڈ کا مطلب جانا چاہتا ہو تو آسانی رہے بلکل ویسے جیسے گولڈن ورڈز کا ٹاپک کری ایٹ کیا ہوا ہے جزاک اللہ |
Re: *. Essential Information .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...ividers/38.gif قیاس اور اجماع کی تفصیل بہت زیادہ ہے مختصر یہ کہ قیاس کہتے ہیں جس معاملے قرآن و حدیث کے واضع حکم نہ ہو اس معاملے میں اپنی رائے سے ایسا فیصلہ کرنا جو قرآن و حدیث کے خلاف نہ ہو اجماع:- اجماع کہتے ہیں کسی معاملہ میں علماء کے متفق ہو جانے کو http://i1129.photobucket.com/albums/...ividers/38.gif |
Re: *. Essential Information .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...ividers/23.gif غیبت:- غیبت یعنی کسی کی پیٹھ پیچھے برائی کرنا کہ اگر اسے معلوم ہو جائے تو وہ اسے نا پسند کرے http://i1129.photobucket.com/albums/...iders/20-3.gif چغلی:- چغلی کھانا یعنی فلاں میں یہ برائی ہے اس نیت سے بتانا کے ان میں بد گمانی نا اتفاقی لڑائی ہو یہ چغلی ہے http://i1129.photobucket.com/albums/...iders/20-3.gif حسد:- حسد یعنی کیسی کے پاس نعمت دیکھ کر دل جلے اور یہ تمنا کرے کہ اس سے نعمت چھن جائے اور مجھے مل جائے http://i1129.photobucket.com/albums/...iders/20-3.gif احسان جتلانا مطلب :- کسی کے ساتھ احسان کرنا بعد میں اسکی مدد چاہنا وہ نہ کرے تو کہنا ہم نے تمہاری دفعہ مدد کی تھی تم نے ہماری دفعہ طوطے کے جیسی آنکھیں پھری یہ احسان جتلانا ہے http://i1129.photobucket.com/albums/...ividers/23.gif |
Re: *. Essential Information .*
|
All times are GMT +5. The time now is 04:21 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.