![]() |
*. ALLAH Azzawajal .*
http://i1129.photobucket.com/albums/...ords/ALLAH.jpg السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی فرماتا ہے میں نے اپنی رضا کو مخالفت نفس میں رکھ دیےا ہے لوگ اسے موافقت نفس میں تلاش کرتے ہیں بھلا وہ کیسے پائیں گے میں نے آرام کو جنت میں رکھ دیا ہے لوگ اسے دنیا میں تلاش کرتے ہیں بھلا وہ کیسے پائیں گے میں نے علم و حکمت کو بھوک میں رکھ دیا لوگ اسے سیری میں تلاش کرتے ہیں بھلا وہ کیسے پائیں گے میں نے تونگری کو قناعت میں رکھ دیےا ہے لوگ اسے مال میں تلاش کرتے ہیں بھلا وہ کیسے پائیں گے میں نے عزت کو اپنی اطاعت میں رکھ دیا ہے لوگ اسے بادشاہوں کے دروازوں پر تلاش کرتے ہیں بھلا وہ کیسے پائیں گے |
Re: *. ALLAH Azzawajal .*
Jazakallah khair........................
|
All times are GMT +5. The time now is 03:58 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.