![]() |
تیری طرح ملال مجھے بھی نہیں رہ
http://i52.tinypic.com/4v4lzc.jpghttp://i52.tinypic.com/4v4lzc.jpghttp://i52.tinypic.com/4v4lzc.jpg
تیری طرح ملال مجھے بھی نہیں رہا جا، اب ترا خیال مجھے بھی نہیں رہا تُو نے بھی موسموں کی پذیرائی چھوڑ دی اب شوقِ ماہ و سال مجھے بھی نہیں رہا میرا جواب کیا تھا تجھے بھی خبر نہیں یاد اب ترا سوال مجھے بھی نہیں رہا جس بات کا خیال نہ تُو نے کیا کبھی اُس بات کا خیال مجھے بھی نہیں رہا توڑا ہے تُو نے جب سے مرے دل کا آئینہ اندازہء جمال مجھے بھی نہیں رہا باقی میں اپنے فن سے بڑا پُرخلوص ہوں اس واسطے زوال مجھے بھی نہیں رہا http://i52.tinypic.com/4v4lzc.jpghttp://i52.tinypic.com/4v4lzc.jpghttp://i52.tinypic.com/4v4lzc.jpg |
Re: تیری طرح ملال مجھے بھی نہیں رہ
Buht Khub
|
Re: تیری طرح ملال مجھے بھی نہیں رہ
thanks
|
Re: تیری طرح ملال مجھے بھی نہیں رہ
باقی میں اپنے فن سے بڑا پُرخلوص ہوں
اس واسطے زوال مجھے بھی نہیں رہا wah zaberdst |
Re: تیری طرح ملال مجھے بھی نہیں رہ
بہت خوب
|
Re: تیری طرح ملال مجھے بھی نہیں رہ
:bu:...............:bu:..................:bu:
|
Re: تیری طرح ملال مجھے بھی نہیں رہ
zabrdast sharing roseeeee
|
Re: تیری طرح ملال مجھے بھی نہیں رہ
really great
|
Re: تیری طرح ملال مجھے بھی نہیں رہ
Quote:
|
Re: تیری طرح ملال مجھے بھی نہیں رہ
Quote:
|
All times are GMT +5. The time now is 10:28 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.