MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Health & Care (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=28)
-   -   دار چینی “ دماغی مرض الزائیمر میں مفید ہے، م&# (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=71550)

ROSE 10-09-2011 06:22 PM

دار چینی “ دماغی مرض الزائیمر میں مفید ہے، م&#
 

ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق عام مصالحوں میں استعمال ہونے والی ”دار چینی “ دماغی بیماری ” الزائیمر“ سے بچانے میں مفید ثابت ہوتی ہے ۔ امریکہ میں 65سال کے ہر 8میں سے ایک شہری کو یہ عارضہ لاحق ہو جاتا ہے۔

تل ابیب یونیورسٹی کے طبی ماہرین کی ٹیم نے دار چینی کے اندر ایک خاص جزو”سیپٹ“دریافت کیا ہے جس سے یادداشت ختم ہو جانے والی بیماری کاخاتمہ ممکن ہے ۔ ماہرین نے دار چینی کو پیس کر اس میں سے محلول نما عرق حاصل کیا۔ جب اس محلول کو چوہوں کے پینے کے پانی میں گھولا گیا تو چوہوں میں اس بیماری کے اثرات کم ہونے لگے ۔ 4ماہ کے اس تجربے سے معلوم ہوا کہ تمام چوہے اس مرض سے باہر نکل آئے ہیں۔

ماہرین طب نے اس کیمیاوی عنصر کا لیبارٹری میں مکمل تجزیے کے بعد اس کی ماہیت اور سائنسی ہیت کو دریافت کیا ہے، تحقیق مکمل کرنے والے پروفیسر مائیکل اویدا نے یہ کام تل ابیب اسرائیل یونیورسٹی کے شعبہ زولوجی میں مکمل کیا۔ انہوں نے کہا کہ دار چینی کایہ عنصر نہ صرف الزائیمرکو روکتا ہے بلکہ مرض لاحق ہونے کے بعد اس کا خاتمہ بھی کرتا ہے ۔
__________________

*NRB* 02-09-2012 10:04 PM

Re: دار چینی “ دماغی مرض الزائیمر میں مفید ہے،  
 
wesy kam ki cheez he , use krni chahy

SHAYAN 07-16-2012 09:39 AM

Re: دار چینی “ دماغی مرض الزائیمر میں مفید ہے،  
 
In4mative Thread
T 4 S

ROSE 07-16-2012 09:49 AM

Re: دار چینی “ دماغی مرض الزائیمر میں مفید ہے،  
 
thanksss

ღƬαsнι☣Rασ™ 10-28-2012 11:29 AM

Re: دار چینی “ دماغی مرض الزائیمر میں مفید ہے،  
 
Nice Post
thanks for sharing

Abewsha 05-31-2013 09:32 PM

Re: دار چینی “ دماغی مرض الزائیمر میں مفید ہے،  
 
nice sharing................


All times are GMT +5. The time now is 08:37 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.