![]() |
نظریں ملیں تو پیار کا اظہار کر گی
نظریں ملیں تو پیار کا اظہار کر گیا بولا تو بات بات سے ا نکار کر گیا آنکھوں نے خشت خشت چنی رات کی فصیل خورشید صبح پھر ا سے مسمار کر گیا جتنا اڑا ہوں اتنا فلک بھی ہوا بلند کون اس قفس میں مجھ کو گرفتار کر گیا بن بن کے پانیوں کے بھنور ٹوٹتے گئے میں ڈوبتا ہوا بھی ندی پار کر گیا ورنہ یہ بوجھ کون اٹھاتا تمام عمر اچھا ہوا کہ پہلے وہی وار کر گیا میں لفظ ڈھونڈ ڈھونڈکے تھک بھی گیا عدؔیم وہ پھول دے کے بات کا اظہار کر گیا |
Re: نظریں ملیں تو پیار کا اظہار کر گی
Buht Khoob
|
Re: نظریں ملیں تو پیار کا اظہار کر گی
Thanks
|
Re: نظریں ملیں تو پیار کا اظہار کر گی
bohat zabardst rose
|
Re: نظریں ملیں تو پیار کا اظہار کر گی
Thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 04:57 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.