![]() |
یہ عُمر بھر کا سفر اور یہ رائیگانی تر
یہ عُمر بھر کا سفر اور یہ رائیگانی تری کہاں گئی اے میرے دِل وہ خوش گمانی تری یہاں پہ کون اندھیروں میں ساتھ چلتا ہے توُ اب بھی ساتھ مِرے ہے یہ مہربانی تری تجھے خبر نہیں ہم دیکھ کر بہت روئے نئی کتاب میں تصویر اِک پُرانی تری ابھی سے آبلے پڑنے لگے ہیں پاؤں میں ابھی تو دُور ہے منزل سفر کہانی تری بُھلائے بیٹھے ہیں اور اپنے حال میں خُوش ہیں تُو آکے دیکھ کبھی ہم نے بات مانی تری __________________ |
Re: یہ عُمر بھر کا سفر اور یہ رائیگانی تر
Buht Khoob
|
Re: یہ عُمر بھر کا سفر اور یہ رائیگانی تر
thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 12:11 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.