MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Great Urdu Poets&Poetry (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=76)
-   -   کتنی بدل چکی ہے رت ، جذبے بھی وہ نہیں رہ (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=70392)

ROSE 09-28-2011 08:04 PM

کتنی بدل چکی ہے رت ، جذبے بھی وہ نہیں رہ
 

کتنی بدل چکی ہے رت ، جذبے بھی وہ نہیں رہے
دل پہ ترے فراق کے صدمے بھی وہ نہیں رہے

محفلِ شب میں گفتگو اب کے ہوئی تو یہ کھلا
باتیں بھی وہ نہیں رہیں لہجے بھی وہ نہیں رہے

حلیئے بدل کے رکھ دئیے جیسے شبِ فراق نے
آنکھیں بھی وہ نہیں رہیں ، چہرے بھی وہ نہیں رہے

اس کا مہِ جمال بھی گویا غروب ہو چلا
اپنے وفودِ شوق کے چرچے بھی وہ نہیں رہے

ہوش و خرد گنوا چکے ، خود سے بھی دور جا چکے
لوگ جو تیرے تھے کبھی اپنے بھی وہ نہیں رہے

یہ بھی ہوا کہ تیرے بعد ، شوق سفر نہیں رہا
جن پہ بچھے ہوئے تھے دل ، رستے بھی وہ نہیں رہے

CaReLeSs 09-28-2011 09:33 PM

Re: کتنی بدل چکی ہے رت ، جذبے بھی وہ نہیں رہ
 
Alaaaaaaa (y)

Miss Habib 09-29-2011 08:39 AM

Re: کتنی بدل چکی ہے رت ، جذبے بھی وہ نہیں رہ
 
bohat khoob Rose

happy123 09-29-2011 10:12 AM

Re: کتنی بدل چکی ہے رت ، جذبے بھی وہ نہیں رہ
 
really nice

ROSE 09-29-2011 10:19 AM

Re: کتنی بدل چکی ہے رت ، جذبے بھی وہ نہیں رہ
 
thanks

maanee 09-29-2011 10:25 AM

Re: کتنی بدل چکی ہے رت ، جذبے بھی وہ نہیں رہ
 
zaberdast, buhoot aala, mindblowing................ everything, thanx

ROSE 09-29-2011 10:27 AM

Re: کتنی بدل چکی ہے رت ، جذبے بھی وہ نہیں رہ
 
thankssssssssss

Haadi 09-29-2011 10:28 AM

Re: کتنی بدل چکی ہے رت ، جذبے بھی وہ نہیں رہ
 
rosy kamal ker diya sweet siso its awesome

ROSE 09-29-2011 10:30 AM

Re: کتنی بدل چکی ہے رت ، جذبے بھی وہ نہیں رہ
 
thanks bahiya jeee


All times are GMT +5. The time now is 08:17 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.