![]() |
اللہ کا عذاب نیک اور بد سب کو پہنچتا ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ کا عذاب نیک اور بد سب کو پہنچتا ہے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ کسی قوم پر عذاب نازل فرماتا ہے تو وہ (عذاب) اس قوم کے سب لوگوں کو پہنچتا ہے (چاہے نیک ہوں یا بد) اور پھر وہ لوگ (قیامت میں) اپنے اپنے اعمال پر اٹھائے جائیں گے۔“ صحیح بخاری |
Re: اللہ کا عذاب نیک اور بد سب کو پہنچتا ہے
Jazak allah Jazak Allah Thanks fOr Shar!ng |
All times are GMT +5. The time now is 01:29 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.