![]() |
!~!~!~! ہم نہیں ہوں گے !~!~!~!
چراغِ زندگی ہو گا فروزاں ہم نہیں ہوں گے چمن میں آئے گی فصل بہاراں ہم نہیں ہوں گے جوانوں اب تمہارے ہاتھ میں تقدیر عالم ہے تمہیں ہوگے فروغ بزم امکاں ہم نہیں ہوں گے جئیں گے جو وہ دیکھیں گے بہاریں زلف جاناں کی سنوارے جائیں گے گیسوئے دوراں ہم نہیں ہوں گے ہمارے ڈوبنے کے بعد اُبھریں گے نئے تارے جبیں دھڑ پر چھٹکے گی افشاں ہم نہیں ہوں گے نہ تھا اپنی ہی قسمت میں طلوع مہر کا جلوہ سحر ہو جائے گی شامِ غریباں ہم نہیں ہوں گے ھمارے دور میں ڈالیں خرد نے اُلجھنیں لاکھوں جنوں کی مشکل جب ہوں گی آساں ہم نہیں ہوں گے کہیں ہم کو دکھا دو ایک کرن ہی ٹمٹماتی سی کہ جس دن جگمگائے گا شبستاں ہم نہیں ہوں گے ہمارے بعد ہی خونِ شہیداں رنگ لائے گا یہی سرخی بنے گی زیب عنواں ہم نہیں ہوں گے |
Re: !~!~!~! ہم نہیں ہوں گے !~!~!~!
buhat unda yar it was awesome.
|
Re: !~!~!~! ہم نہیں ہوں گے !~!~!~!
Thanks Ayaz .
Khush Rahain.. |
Re: !~!~!~! ہم نہیں ہوں گے !~!~!~!
Wah Bhai
Zaberdast |
Re: !~!~!~! ہم نہیں ہوں گے !~!~!~!
Great Yaar Keep It Up :)
|
Re: !~!~!~! ہم نہیں ہوں گے !~!~!~!
beautiful shairing care bro
|
Re: !~!~!~! ہم نہیں ہوں گے !~!~!~!
Superb hai bro ... thanx, jeete rahoo
|
Re: !~!~!~! ہم نہیں ہوں گے !~!~!~!
buhat ala but sad
|
Re: !~!~!~! ہم نہیں ہوں گے !~!~!~!
Quote:
Khush Rahain.. |
Re: !~!~!~! ہم نہیں ہوں گے !~!~!~!
Quote:
Khush Rahain.. |
All times are GMT +5. The time now is 02:24 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.