![]() |
Pakka Musliman
http://i1138.photobucket.com/albums/...ations/086.gif مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں آدم بن ابی ایاس، شعبہ، عبد اللہ بن ابی السفرواسمعیل شعبی، عبد اللہ بن عمرو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا (پکا) مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان ایذا نہ پائیں، اور (پورا) مہاجر وہ ہے جو ان چیزوں کو چھوڑ دے، جن کی اللہ نے ممانعت فرمائی ہے، بخاری نے کہا کہ ابومعاویہ نے بروایت داؤد، عامر، عبد اللہ ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا اور عبدالاعلی نے بروایت داؤد، عامر، عبد اللہ ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا۔ صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 9 حدیث متواتر حدیث مرفوع |
Re: Pakka Musliman
JazakALLAH
|
Re: Pakka Musliman
Jazak allah Jazak Allah Thanks fOr Shar!ng |
Re: Pakka Musliman
Jazak Allah khair
|
All times are GMT +5. The time now is 02:31 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.