![]() |
میںکتنے کرب سے گزرا ہوںتم نہ سمجھوگے ...وہ شخ&
اسی کا چہرہ نگاہوں میں پال رکھتا تھا میں اس کا خود سے زیادہ خیال رکھتا تھا ذرا سی بات پہ وہ مجھ سے روٹھ جاتا تھا میں اس سے پیار کا رشتہ بحال رکھتا تھا میں خود کوروند کے جاتا تھا اس کی بستی میں وہ ہجر دے کے مجھے ہی نڈھال رکھتا تھا میںکتنے کرب سے گزرا ہوںتم نہ سمجھوگے وہ شخص مجھ کو بہت پُرملال رکھتا تھا مجھے تو دوست مرے مار ہی گئے ہوتے میں بچ گیا ہوں کہ ہمت کمال رکھتا تھا |
Re: میںکتنے کرب سے گزرا ہوںتم نہ سمجھوگے ...وہ ش
Wah Zaberdast
|
Re: میںکتنے کرب سے گزرا ہوںتم نہ سمجھوگے ...وہ ش
thanks
|
Re: میںکتنے کرب سے گزرا ہوںتم نہ سمجھوگے ...وہ ش
اسی کا چہرہ نگاہوں میں پال رکھتا تھا
میں اس کا خود سے زیادہ خیال رکھتا تھا Zabardast... |
Re: میںکتنے کرب سے گزرا ہوںتم نہ سمجھوگے ...وہ ش
thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 12:23 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.