![]() |
مری ہستی عبادت ہو گئ ہے
مری ہستی عبادت ہو گئی ہے مجھے ان سے محبت ہو گئی ہے تیرے آنے سے پہلے تھی قیامت تم آئے تو قیامت ہو گئی ہے سکونِ دل سے اس کا واسطہ کیا تری جس پر عنائت ہو گئی ہے سراغِ زندگی بخشا ہے جس نے اسی غم سے عقیدت ہو گئی ہے نہیں ہے دخل کچھ تیری جفا کا یونہی رونے کی عادت ہو گئی ہے وہ آئے غیر کو لے کر لحد پر مصیبت پر مصیبت ہو گئی ہے وہ کہتے ہیں واصف مر چکا ہے مبارک ہو شہادت ہو گئی ہے |
Re: مری ہستی عبادت ہو گئ ہے
very nice
|
Re: مری ہستی عبادت ہو گئ ہے
wow ... very nice poetry care
|
Re: مری ہستی عبادت ہو گئ ہے
nice sharing...
|
Re: مری ہستی عبادت ہو گئ ہے
zaberdast care chaa gaye ho
|
Re: مری ہستی عبادت ہو گئ ہے
Zabardasttt
|
Re: مری ہستی عبادت ہو گئ ہے
Quote:
|
Re: مری ہستی عبادت ہو گئ ہے
Quote:
|
Re: مری ہستی عبادت ہو گئ ہے
Quote:
|
Re: مری ہستی عبادت ہو گئ ہے
Quote:
Hugzzz |
All times are GMT +5. The time now is 05:28 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.