![]() |
چند یادیں میرے دل میں سے گُزرنا چاہیں
وقت اِک پَل کو جو رُک جائے تو احساں اس کا چند یادیں میرے دل میں سے گُزرنا چاہیں ٭ دعوائہ عِشق میں تم حد سے نِکل جاتے ہو وقت پڑتا ہے تو کیوں رنگ بدل جاتے ہو ٭ وہ لمس کی حِدّت ہے نہ جذبے کی وہ شِدّت اے گُل، توُ حریفِ لبِ گُل رنگ نہیں ہے ٭ وفا کی دُھوپ میں جب جل بُجھا وجوُد مرا مَیں رخشِ ریگِ رواں پر سوار ہو کے چلا ٭ ختم گر ہو نہ سکی عُذر تراشی تیری اِک صَدی تک تُجھے جینے کی دُعا دے دُوں گا! |
Re: چند یادیں میرے دل میں سے گُزرنا چاہیں
Buht Khub
|
Re: چند یادیں میرے دل میں سے گُزرنا چاہیں
Bhot Acha Hai
|
Re: چند یادیں میرے دل میں سے گُزرنا چاہیں
thanksssssssss
|
All times are GMT +5. The time now is 04:46 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.