![]() |
چاکلیٹ دل کے دورے کو روکنے میں مفید
لندن : ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چاکلیٹ کی ایک چھوٹی سے خوراک دل کا دورہ پڑنے کے امکانات کو چالیس فیصد کم کر دیتی ہے۔ جرمنی کے محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے تقریباً بیس ہزار لوگوں کو آٹھ سال تک ان کی خوراک کے بارے میں کئی سوالات بھیجے۔ آخر میں وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ چاکلیٹ کی ایک چھوٹی سی ٹکڑی کھانے والے لوگوں میں دل کا دورہ پڑنے کے امکانات کم از کم چالیس فیصد کم ہوتے ہیں۔ اس نئی تحقیق کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ بدھ کو یورپین ہارٹ جنرل میں چھپنے والی ہے۔ |
Re: چاکلیٹ دل کے دورے کو روکنے میں مفید
informative sharing tfs jazakallah |
Re: چاکلیٹ دل کے دورے کو روکنے میں مفید
thanks
|
Re: چاکلیٹ دل کے دورے کو روکنے میں مفید
koi kehta he k ni , dil k liy kisi kam ki ni
|
Re: چاکلیٹ دل کے دورے کو روکنے میں مفید
nice sharing..............
|
All times are GMT +5. The time now is 08:25 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.