MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Great Urdu Poets&Poetry (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=76)
-   -   ہنساتا تھا مجھ کو پھر رلا بھی دیتا تھا (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=67512)

ROSE 09-03-2011 04:05 PM

ہنساتا تھا مجھ کو پھر رلا بھی دیتا تھا
 

ہنساتا تھا مجھ کو پھر رلا بھی دیتا تھا
کر کے وہ مجھ سے وعدے اکثر بھلا بھی دیتا تھا

بے وفا تھا بہت مگر اچھا لگتا تھا دل کو
کبھی کبھار باتیں محبت کی وہ سنا بھی دیتا تھا

تھام لیتا تھا ہاتھ میرا کبھی یونہی خود
کبھی ہاتھ میرا اپنے ہاتھ سے چھڑا بھی لیتا تھا

کبھی بے وقت چلا آتا تھا ملنے کو
کبھی قیمتی پل محبت کے وہ گنوا بھی دیتا تھا

عجب دھوپ چھاؤں سا مزاج تھا اس کا
محبت بھی کرتا تھا،نظروں سے گرا بھی دیتا تھا

SHAYAN 09-03-2011 06:13 PM

Re: ہنساتا تھا مجھ کو پھر رلا بھی دیتا تھا
 
V Nice

ROSE 09-03-2011 06:23 PM

Re: ہنساتا تھا مجھ کو پھر رلا بھی دیتا تھا
 
thanks


All times are GMT +5. The time now is 02:58 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.