MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Health & Care (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=28)
-   -   صحتمند دل کے لئے اخروٹ کھائی (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=67429)

ROSE 09-02-2011 06:04 PM

صحتمند دل کے لئے اخروٹ کھائی
 


ایک تحقیق کے مطابق اخروٹ میں ایک صحت بخش اور بہترین معیار کا اینٹی اوکسیڈنٹ سب سے زیادہ پایا جاتا ہے۔
ایک نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اخروٹ کسی بھی دوسرے ڈرائی فروٹ کے مقابلے میں زیادہ صحت بخش ہے۔ ماہرین غذائیات کا کہنا ہے کہ اخروٹ میں ایک صحت بخش اور بہترین معیار کا اینٹی اوکسیڈنٹ سب سے زیادہ پایا جاتا ہے۔جودل کے امراض میں بہت مفید ہے اور اخروٹ کو اپنے جیسے دوسرے خشک پھلوں کے مقابلے میں زیادہ صحت بخش بنا دیتا ہے۔ ماہرین کے مطابق معیاری اینٹی اوکسیڈنٹ کی زیادہ مقدار میں موجودگی اخروٹ کو بادام، مونگ پھلی، چلغوزے اور اس طرح کے دوسرے خشک پھلوں پر فوقیت دینے کے لئے کافی ہے۔

SHAYAN 09-04-2011 06:11 PM

Re: صحتمند دل کے لئے اخروٹ کھائی
 
Gud
T 4 S

ROSE 09-04-2011 06:14 PM

Re: صحتمند دل کے لئے اخروٹ کھائی
 
thanks

*NRB* 02-11-2012 12:35 PM

Re: صحتمند دل کے لئے اخروٹ کھائی
 
nice info..

Abewsha 06-03-2013 11:40 PM

Re: صحتمند دل کے لئے اخروٹ کھائی
 
Nice Sharing..................................


All times are GMT +5. The time now is 11:40 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.