MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Hadees Shareef (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=15)
-   -   گستاخ کی سزا (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=67221)

PRINCE SHAAN 08-29-2011 04:31 PM

گستاخ کی سزا
 

Assalam-o-Alaikum

حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ ہی سے مروی ہے کہ جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے وقت شہر میں داخل ہوئے تو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک پر خود تھی۔ جب حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو اتار دیا تو ایک آدمی آیا اس نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ابن خطل کعبہ کے پردے سے لپٹا ہوا ہے ۔ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ امن والوں میں نہیں اس کو قتل کر ڈالو ۔ زہری کہتے ہیں مجھے یہ بات معلوم ہوئی کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس روز محرم نہیں تھے۔

شمائل ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 106
- حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان : (390


happy123 08-29-2011 05:50 PM

Re: گستاخ کی سزا
 
jazakAllah khair

SHAYAN 08-29-2011 06:27 PM

Re: گستاخ کی سزا
 
JazakALLAH

ღƬαsнι☣Rασ™ 07-15-2012 10:13 PM

Re: گستاخ کی سزا
 


Jazak allah
Jazak Allah
Thanks fOr Shar!ng

life 08-16-2012 02:04 AM

Re: گستاخ کی سزا
 
JazakALLAH khair
__________________


All times are GMT +5. The time now is 07:18 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.