![]() |
Lailatul Qadr Ki Dua (لیلة القدر کی دعا
Lailatul Qadr Ki Dua (لیلة القدر کی دعا) لیلة القدر کی دعا سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ یہ لیلة القدر کی دعا ہے تو میں کیا پڑھوں؟ آپ نے فرمایا یہ دعا پڑھو: اللھم انک عفوآ تحب العفوا فاعف عنی ’’اے اللہ! تو بہت معاف کرنے والا ہے، معاف کرنا تجھے پسند ہے، پس تو مجھے معاف فرما دے۔‘‘ الترمذی، ۳۵۱۳ |
Re: Lailatul Qadr Ki Dua (لیلة القدر کی دعا
Jazak allah
|
Re: Lailatul Qadr Ki Dua (لیلة القدر کی دعا
thanks
|
All times are GMT +5. The time now is 01:07 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.