MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Health & Care (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=28)
-   -   دماغی تھکان دور کریں (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=65296)

ROSE 08-11-2011 01:48 PM

دماغی تھکان دور کریں
 
دماغی تھکان دور کریں
کوئی کام خصوصاً لکھنے پڑھنے کا لیٹ کر نہیں کرنا چاہئے کیوں کہ اس سے دماغ پر زیادہ بار پڑنے سے دماغ کمزور ہوجاتا ہے ۔

۔ دماغی کام ہمشہ کھلی روشنی اور ہوا دار جگہ پر بیٹھ کر کرنا چاہئے ۔

۔ ہمیشہ سانس لمبا لینا چاہیئے ۔ خصوصاً دماغی کام کرنے کے بعد لگا تار چند منٹ لمبے لمبے سانس لینے چاہئیں تاکہ اکسیجن زیادہ مقدار میں اندر جائے تو خون صاف ہو جاتا ہے ۔

۔ کچھ دیر دماغی کام کرنے کے بعد آسمان کی طرف دیکھنے سے سر کی طرف دوران خون کم ہوتا ہے اور آسمان کی نیلی اور پاکیزہ روشنی دماغ کو قوت پہنچاتی ہے ۔

۔ جب دماغ سے تھکان کا احساس ہو تو کام چھوڑ کر پانی یا دودھ یا لسی پاو سوا پاو لیٹر ایک ایک گھونٹ کر کے پینے سے سر کی جانب دوران خون کم ہوجاتا ہے اور دماغ کو فرحت بخشنے میں خاص اثر رکھتے ہیں ۔

۔ دماغی محنت سے تھکنے کے بعد کھلی ہوا میں سر کو دونوں ہاتھوں سے آہستہ آہستہ ملنا تھکان میں تخفیف کرتا ہے ۔

Miss Habib 08-11-2011 04:56 PM

Re: دماغی تھکان دور کریں
 
nice
thanks for sharing

CaReLeSs 08-11-2011 06:00 PM

Re: دماغی تھکان دور کریں
 
Nice Sharing.

ROSE 08-12-2011 02:55 PM

Re: دماغی تھکان دور کریں
 
thanks

*NRB* 02-11-2012 03:13 PM

Re: دماغی تھکان دور کریں
 
nice info

Abewsha 06-03-2013 11:37 PM

Re: دماغی تھکان دور کریں
 
Nice Sharing..................................


All times are GMT +5. The time now is 06:03 PM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.