![]() |
غم اور اُمید
غم اور اُمید
انسان کو چاہے کتنی ہی خوشیاں میسرت کیوں نہ ہو جائیں، غم کا ایک چراغ اس کے سینے میں ہمیشہ جلتا رہتا ہے۔ اگر یہ چراغ بھی بجھ جائے تو انسان، انسان نہیں رہتا۔۔۔۔ بے غمی انسان کو جانور بنا دیتی ہے۔۔ اسی طرح اگر انسان کی زندگی غموں اور مصائب میں گھر جائے تو امید کی کرن کہیں نہ کہیں اُس کے وجود میں روشن رہتی ہے۔۔۔ خدا نہ کرے کہیں یہ کرن بجھ جائے تو انسان زندہ لاش بن کے رہ جاتا ہے۔ |
Re: غم اور اُمید
Nice
T 4 S |
Re: غم اور اُمید
Nice Sharing...
|
Re: غم اور اُمید
thanks
|
Re: غم اور اُمید
Gud T 4 S |
All times are GMT +5. The time now is 11:52 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.