![]() |
قرآن۔۔۔ ایک انگریز جرنیل کی نظر میں
قرآن۔۔۔ ایک انگریز جرنیل کی نظر میں
علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمہ اللہ نے ایک انگریز جرنیل کا ذکر کیا ہے جو اکثر اُن کے پاس آیا کرتا تھا۔۔ اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا کرتا تھا۔۔ ایک روز کہنے لگا: "مجھے قرآن بہت پسند ہے، اور اکثر میرے مطالعے میں رہتا ہے"۔ علامہ اقبال رحمہ اللہ نے دریافت کیا: "آپ نے قرآن مجید میں ایسی کونسی چیز دیکھی ہے جو آپ کو اس قدر پسند آئی ہے"۔ جرنیل نے جواب دیا: "قرآن میں دلیری اور مردانگی کی باتیں ہیں، جنہیں پڑھ کر انسان میں جراءت اور بہادری کے جذبات پیدا ہوتے ہیں"۔ سبحان اللہ |
Re: قرآن۔۔۔ ایک انگریز جرنیل کی نظر میں
Jazakallah
|
Re: قرآن۔۔۔ ایک انگریز جرنیل کی نظر میں
Nice..
|
Re: قرآن۔۔۔ ایک انگریز جرنیل کی نظر میں
thanks
|
Re: قرآن۔۔۔ ایک انگریز جرنیل کی نظر میں
yea wali urdu mer samj meiin nahi ati zara sa b
|
All times are GMT +5. The time now is 04:14 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.