MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community (http://www.MeraForum.Com/index.php)
-   Great Urdu Poets&Poetry (http://www.MeraForum.Com/forumdisplay.php?f=76)
-   -   میں، محبت اور تم (http://www.MeraForum.Com/showthread.php?t=64474)

life 08-05-2011 04:13 AM

میں، محبت اور تم
 


آج یوں موسم نے دی جشن محبت کی خبر
پھوٹ کر رونے لگے ہیں میں، محبت اور تم

ہم نے جونہی کر لیا محسوس منزل ہے قریب
رستے کھونے لگے ہیں میں، محبت اور تم

چاند کی کرنوں نے ہم کو اس طرح بوسہ دیا
دیوتا ہونے لگے ہیں میں محبت اور تم

آج پھر محرومیوں کی داستان اوڑھ کر
خاک میں سونے لگے ہیں میں، محبت اور تم

کھو گئے ہیں انداز بھی آواز بھی الفاظ بھی
خامشی ڈھونڈھنے لگے ہیں میں محبت اور تم

۔wasi shah..

SHAYAN 08-05-2011 03:16 PM

Re: میں، محبت اور تم
 
Nice..

Ghuncha 08-25-2011 04:43 PM

Re: میں، محبت اور تم
 
WoOoow
Nice ...!!

Owi 09-14-2011 08:38 PM

Re: میں، محبت اور تم
 
very good


All times are GMT +5. The time now is 12:18 AM.

Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.