![]() |
دو طرح کی آنکھوں پر جہنم حرام ہے
دو طرح کی آنکھوں پر جہنم حرام ہے حضر ت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ دو آنکھوں کو جہنم کی آگ نہیں چھو سکتی۔ ایک اللہ کے ڈر سے رونے والی آنکھ اور دوسری وہ آنکھ جو رات بھر بیدار رہ کر اللہ کی راہ میں پہرہ دے۔ |
Re: دو طرح کی آنکھوں پر جہنم حرام ہے
Jazak allah Jazak Allah Thanks fOr Shar!ng |
All times are GMT +5. The time now is 11:55 AM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.